چراغ بتی کا وقت

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - مغرب کا وقت، شام کا وقت، سانج۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - مغرب کا وقت، شام کا وقت، سانج۔